Featured Adventure Guide

Urdu Stories

نگر، قراقرم کے سینے میں آباد پاکستان کا وہ علاقہ جسے قدرت نے عجائبات و مناظرکا ایک اچھوتا امتزاج عطا کیا ہے۔ بلندوبالا برف پوش چوٹیاں، شفاف پانی کی ندیاں، اپنی نوعیت کے منفرد ترین گلیشیئر، گھنے جنگلات،سبزہ زاراور آبشاریں : یہ تمام اجزا جو کسی بھی خوابناک خوبصورتی کی…

تصاویر میں اس وادی کا عکس دیکھ کرآنے والوں کا خیال کچھ بھی ہو لیکن ایک انجان مسافر کے لئے یہ تصور بھی ناممکن ہے کہ کسی موڑ یا بلندی سے اچانک ایسا نظارہ بھی سامنے آ سکتا ہے جو یادداشت میں موجود ہر منظر اور ہر رنگ کو یکلخت…

کھنڈرات کا لفظ اکثر لوگوں کے لئے عموماً تفریح کے پہلو سے عاری ہی ہوتا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ اس میں رنگینیوں کا وہ تصور نہیں پایا جاتا جو بہت سے لوگوں کے مزاج کے موافق ہو۔ ان مقامات کی مسلم تاریخی حیثیت اپنی جگہ صحیح لیکن صرف سنجیدہ…

سر سبز گھاس سے مزین میدانوں، ہزار ہا رنگ کے پھولوں، شفاف پانی کی ندیوںاور گھنے دیودار کے جنگلات پر مشتمل ایک خطے کو اگر پریاں اپنا مسکن بنا لیں تو کوئی اچھنبے کی بات نہیں! مقامی لوگوں کاکہناہے کہ پریوں نے ہمالیہ کے اس حسین ترین خطے کو اپنی…

The Nature and Adventure