نیلان بھوتو- قدرتی حسن اور عجائبات کی وادی
اسلام آباد سے لگ بھگ ایک گھنٹے کی دوری پر اور پیر سوہاوہ جیسے مشہور اور پرفضامقام سے صرف آدھے گھنٹے کی مسافت پرمارگلہ پہاڑی سلسلے کی سب سے حسین وادی واقع ہے جس سے کم ہی لوگ واقف ہیں۔ سرسبز پہاڑیوں، جنگلات، پھولوں، کھیتوں، شفاف اور ٹھنڈے بہتے پانیوں …