اسلام آباد سے لگ بھگ ایک گھنٹے کی دوری پر اور پیر سوہاوہ جیسے مشہور اور پرفضامقام سے صرف آدھے گھنٹے کی مسافت پرمارگلہ پہاڑی سلسلے کی سب سے حسین وادی واقع ہے جس سے کم ہی لوگ واقف ہیں۔ سرسبز پہاڑیوں، جنگلات، پھولوں، کھیتوں، شفاف اور ٹھنڈے بہتے پانیوں…
Continue ReadingTag: urdu story
وادی لیپہ ، کشمیر کاپوشیدہ حسن
تصاویر میں اس وادی کا عکس دیکھ کرآنے والوں کا خیال کچھ بھی ہو لیکن ایک انجان مسافر کے لئے یہ تصور بھی ناممکن ہے کہ کسی موڑ یا بلندی سے اچانک ایسا نظارہ بھی سامنے آ سکتا ہے جو یادداشت میں موجود ہر منظر اور ہر رنگ کو یکلخت…
Continue Readingشاردہ یونیورسٹی، ایک یادِماضی
شاردہ یونیورسٹی کی طرف چڑھائی چڑھتے ہوئے قدم بوجھل محسوس ہوتے تھے۔ پچھلے چار دنوں کے مسلسل پیدل سفر کی تھکاوٹ کا اثر ابھی آرام مانگتا تھا۔ جلکھڈ سے دواریاں تک رتی گلی جھیل کا شوق دن بھر چلنے کے لئے تیار تو کر دیتا تھا لیکن پتھریلے راستوں اور…
Continue Readingتاﺅ بٹ
تاﺅ بٹ کسی شخصیت کا نہیں بلکہ پاکستان کی سب سے خوبصورت وادی کا نام ہے! وادی نیلم کے انتہائی شمال میں واقع یہ وادی ان علاقوں میں سے ہے جس کی کسی بھی زاویے سے لی گئی تصویر قدرتی حسن کا ایک شاہکار قرارپاتی ہے۔ گھنے جنگلات کی بات…
Continue Readingدودھی پت سر
وادی کاغان کی دلفریب ترین جھیل دودھی پت کے بغیر کاغان کا تعارف مکمل نہیں ہو سکتا۔ قدرت کے پردوں میں پوشیدہ یہ نظارہِ بے مثال حسن نظر، ہمت اور استقامت مانگتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ قدرت کی اس لاجواب تخلیق کا نظارہ کرنے والوں کی تعداد کچھ زیادہ…
Continue Readingفیری میڈوز,ہمالیہ کا حسین ترین خطہ
سر سبز گھاس سے مزین میدانوں، ہزار ہا رنگ کے پھولوں، شفاف پانی کی ندیوںاور گھنے دیودار کے جنگلات پر مشتمل ایک خطے کو اگر پریاں اپنا مسکن بنا لیں تو کوئی اچھنبے کی بات نہیں! مقامی لوگوں کاکہناہے کہ پریوں نے ہمالیہ کے اس حسین ترین خطے کو اپنی…
Continue Readingسیاحوں کو بلندیوں تک پہنچانے والے
محنت و مشقت کے تذکرے میں ایک انتہائی دلچسپ لیکن نظروں سے اوجھل باب ان ناقابل یقین جفاکشوں کا بھی ہے جوگراں قدر خدمات انجام دے رہے ہیں لیکن ناخواندگی ، پسماندگی اور شہروں سے دوری کے باعث اپنے ہم وطنوں کے لئے اجنبی ہیں۔ یہ جفا کش انتہائی سرد…
Continue Readingوادی نلتر
لیکن در حقیقت یہ وادی اس تصویر سے کہیں زیادہ دلکش اور دلآویزہے۔ گلگت شہر کے خشک اور بھورے پہاڑوں کو دیکھ کر یہ گمان کرنا بھی مشکل ہواکرتا ہے کہ کہیں آس پاس کوئی سرسبز ، پرفضا اور قدرتی مناظر سے لبریز خطہ بھی ہو گا! اس بے یقینی…
Continue Readingمنی مرگ، ایک دلفریب وادی
صوبہ گلگت بلتستان کا ضلع استور کئی خصوصیات کی وجہ سے سیاحوں کے لئے باعث کشش ہے۔ ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے میں آباد یہ علاقہ پاکستان کے دوسرے بلند ترین پہاڑ نانگا پربت کی دوسری طرف واقع ہے۔ استور ایک طرف سے آزاد کشمیر ،دوسری طرف سکردو سے دیوسائی کے…
Continue Readingچٹا کٹھہ، ایک برفانی جھیل
پاکستان کی بعض جھیلیں اپنی نوعیت کے اعتبار سے انتہائی مختلف اور منفرد ہیں۔ نہایت بلندی پر برفیلے پہاڑوں کے قدموں میں واقع ہونے کی وجہ سے سال کے چند ہی دن ان جھیلوں میں پانی نظر آتا ہے۔ باقی تمام سال یہ ایک ٹھوس برف کی شکل اختیار کئے…
Continue Readingیٹی کون؟
”وہ اطمینان سے سورہاتھا،ہم نہایت احتیاط اور خاموشی سے اس کے قریب ہوئے۔کوئی بیس میٹر کے فاصلے پر رک کر ہم اس کا مشاہدہ کرنے لگے۔ کچھ دیر تک تو وہ سویا رہا لیکن پھر کسی آہٹ سے اس کی آنکھ کھل گئی۔ جوں ہی اس نے ہمیں دیکھا وہ…
Continue Readingہوشے،پہاڑوں کا ایک رومانوی گاﺅں
ہوشے ،سات ہزار آٹھ سو اکیس میٹر بلند، دنیا کی چوبیسویں اور پاکستان کی نویں بلند ترین چوٹی مشہ بروم (کے ون) کے سائے میں واقع وہ گاﺅں جہاں دنیابھر کے کوہ نورد اور ایڈوینچر کے متلاشی ایک ناقابل بیاں کیفیت کا شکار ہو جایا کرتے ہیں۔دنیا کے بلند ترین…
Continue Readingایک جہان گمشدہ کا تعارف
کھنڈرات کا لفظ اکثر لوگوں کے لئے عموماً تفریح کے پہلو سے عاری ہی ہوتا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ اس میں رنگینیوں کا وہ تصور نہیں پایا جاتا جو بہت سے لوگوں کے مزاج کے موافق ہو۔ ان مقامات کی مسلم تاریخی حیثیت اپنی جگہ صحیح لیکن صرف سنجیدہ…
Continue Readingشوسر جھیل، دیومالائی سرزمین کا جادو
کیا کوئی جھیل بھی اندھی ہو سکتی ہے؟ جب انسان اپنے علم و فہم کو کسی پیش آنے والی حیرت کے مقابلے میں کم تر پاتا ہے تو ایسے معاملے کو قریب ترین قابل فہم نام دیتا ہے۔ سطح مرتفع دیو سائی میں واقع اس جھیل کا معاملہ بھی ایسا…
Continue Readingگدلے پانیوں کی ٹراﺅٹ اور خوبانی
انسانی اور موسمیاتی تبدیلیوں اور ان کے نقصانات کے بارے میں حالیہ عشروں میں جو کچھ کہا اور لکھاجا چکا ہے اس سے دنیا بھر کے لوگوں کے شعور میں یقینا اضافہ ہوا ہے۔ یہ ایک الگ بحث ہے کہ اس شعور سے کما حقہ فائدہ اٹھانے میں کیا رکاوٹیں…
Continue Reading