نیلان بھوتو- قدرتی حسن اور عجائبات کی وادی

اسلام آباد سے لگ بھگ ایک گھنٹے کی دوری پر اور پیر سوہاوہ جیسے مشہور اور پرفضامقام سے صرف آدھے گھنٹے کی مسافت پرمارگلہ پہاڑی سلسلے کی سب سے حسین وادی واقع ہے جس سے کم ہی لوگ واقف ہیں۔ سرسبز پہاڑیوں، جنگلات، پھولوں، کھیتوں، شفاف اور ٹھنڈے بہتے پانیوں …

شاردہ یونیورسٹی، ایک یادِماضی

شاردہ یونیورسٹی کی طرف چڑھائی چڑھتے ہوئے قدم بوجھل محسوس ہوتے تھے۔ پچھلے چار دنوں کے مسلسل پیدل سفر کی تھکاوٹ کا اثر ابھی آرام مانگتا تھا۔ جلکھڈ سے دواریاں تک رتی گلی جھیل کا شوق دن بھر چلنے کے لئے تیار تو کر دیتا تھا لیکن پتھریلے راستوں اور …

تاﺅ بٹ

تاﺅ بٹ کسی شخصیت کا نہیں بلکہ پاکستان کی سب سے خوبصورت وادی کا نام ہے! وادی نیلم کے انتہائی شمال میں واقع یہ وادی ان علاقوں میں سے ہے جس کی کسی بھی زاویے سے لی گئی تصویر قدرتی حسن کا ایک شاہکار قرارپاتی ہے۔ گھنے جنگلات کی بات …

دودھی پت سر

وادی کاغان کی دلفریب ترین جھیل دودھی پت کے بغیر کاغان کا تعارف مکمل نہیں ہو سکتا۔ قدرت کے پردوں میں پوشیدہ یہ نظارہِ بے مثال حسن نظر، ہمت اور استقامت مانگتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ قدرت کی اس لاجواب تخلیق کا نظارہ کرنے والوں کی تعداد کچھ زیادہ …

ایک جہان گمشدہ کا تعارف

کھنڈرات کا لفظ اکثر لوگوں کے لئے عموماً تفریح کے پہلو سے عاری ہی ہوتا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ اس میں رنگینیوں کا وہ تصور نہیں پایا جاتا جو بہت سے لوگوں کے مزاج کے موافق ہو۔ ان مقامات کی مسلم تاریخی حیثیت اپنی جگہ صحیح لیکن صرف سنجیدہ …

شوسر جھیل، دیومالائی سرزمین کا جادو

کیا کوئی جھیل بھی اندھی ہو سکتی ہے؟ جب انسان اپنے علم و فہم کو کسی پیش آنے والی حیرت کے مقابلے میں کم تر پاتا ہے تو ایسے معاملے کو قریب ترین قابل فہم نام دیتا ہے۔ سطح مرتفع دیو سائی میں واقع اس جھیل کا معاملہ بھی ایسا …

ہوپر

گلگت بلتستان کا ذکر یہاں کی عظیم برفوں کے بغیر مکمل نہیں ہو سکتا۔ قراقرم، ہمالیہ، ہندوکش اور پامیر کے پہاڑی سلسلوں میں جہاں لاتعدادسربفلک پہاڑی چوٹیاں، منفرد ترین جنگلی حیوانات ، تیزرفتار و پرشور دریا اور حسین جنگلات وسبزہ زار ہیں وہاں دنیا کے طویل ترین گلیشئیربھی یہاں کی …

دنیا کا آٹھواں عجوبہ ۔ شاہراہِ قراقرم

حسن ابدال تا کاشغر۔ 1300کلومیٹر طویل یہ شاہراہ ناصرف پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی رابطوں کا اہم ترین ذریعہ ہے بلکہ گلگت بلتستان کے دور افتادہ علاقوں کو وفاقی دارالحکومت اور دیگر شہروں سے ملانے کے ساتھ ساتھ ملک کے حسین ترین پہاڑی اورتاریخی مقامات تک پہنچنے کا اہم …